میں نے یہ سروس اپنے بھائی کے رشتے کےلئے جوائن کی تھی ۔ الحمد اللہ مجھے اپنے بھائی کے لئے بہت ہی مناسب رشتہ مل گیا ہے ۔ میں تنویر صاحب اور تلاش رشتہ کی بہت بہت شکرگزار ہوں کہ انہوں نے یہ سہولت متعارف کروائی ۔ والسلام
Cookies Agreement Text check
Don't have an account?